Eines i recursos antimasclistes
soc
una
dona
<
open
soc
una
dona
جنس پر مبنی تشدد وہ تشدد ہے جس کا سامنا عورتیں صرف اس وجہ سے کرتی ہیں کیوں کہ وہ عورت ہیں۔ مرد پارٹنرز کے ساتھ ان غیر مساوی رشتوں کے نتیجہ میں جو جنسی تعصب میں پیوست ہیں، ہم کلی طور پر خود مختار ہونے یا مکمل سرگرم شہریت میں شامل ہونے سے قاصر ہیں، جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہم سب کو اپنے ساتھ بلا کسی امتیاز، استحصال اور بدسلوکی کے، آزادی کے ساتھ اپنی زندگیاں گزارنے کا حق ہے۔ اگر آپ کسی غیر منصفانہ صورتحال میں ہیں یا کسی ایسے شخص کو جانتی ہیں جو اس صورتحال میں ہے، تو جان لیں کہ آپ تنہا نہیں ہیں۔ ہم آپ کی مدد کرنے کے لیے موجود ہیں۔
خدمات مجانية – 124 لغة – 24 ساعة في اليوم – 365 يوم في السنة
Agenda
05.10.2023
Diada conmemorativa
Centre Cívic Santa Eugènia
Les dones som persones amb drets
Setmana de la dona a Can Ninetes