Arrow right close

soc una dona
Arrow right
< open
Languages image description
soc una dona

جنس پر مبنی تشدد وہ تشدد ہے جس کا سامنا عورتیں صرف اس وجہ سے کرتی ہیں کیوں کہ وہ عورت ہیں۔ مرد پارٹنرز کے ساتھ ان غیر مساوی رشتوں کے نتیجہ میں جو جنسی تعصب میں پیوست ہیں، ہم کلی طور پر خود مختار ہونے یا مکمل سرگرم شہریت میں شامل ہونے سے قاصر ہیں، جو کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ہم سب کو اپنے ساتھ بلا کسی امتیاز، استحصال اور بدسلوکی کے، آزادی کے ساتھ اپنی زندگیاں گزارنے کا حق ہے۔ اگر آپ کسی غیر منصفانہ صورتحال میں ہیں یا کسی ایسے شخص کو جانتی ہیں جو اس صورتحال میں ہے، تو جان لیں کہ آپ تنہا نہیں ہیں۔ ہم آپ کی مدد کرنے کے لیے موجود ہیں۔

خدمات مجانية – 124 لغة – 24 ساعة في اليوم – 365 يوم في السنة
01.03.2021 Joana Bosch i Aïda Soler الحوارات, عدم المساواة

أمل وجميلة

قبل ثلاث سنوات ، وصلت أمل (المغرب ، 1978) وابنتها إلى جيرونا هربًا من العنف الأسري. إنها متحمسة بشأن الفرص التي توفرها المدرسة لابنتها وتحلم… Joana Bosch i Aïda Soler

01.03.2021 Joana Bosch i Aïda Soler الحوارات, عدم المساواة

نادية وفاطمة

نادية (المغرب ، 1981) أتت إلى كاتالونيا بحثًا عن حياة أفضل ، لكنها لم تتمكن من تسوية وضعها الإداري أو العمل بشكل قانوني لمدة خمسة… Joana Bosch i Aïda Soler