Arrow right close
soc una dona
حقوق Search open
Languages image description
soc una dona

اگر آپ جنس پر مبنی تشدد کا شکار ہیں تو آپ اپنے اور اپنے بچوں کی مدد، سلامتی اور حفاظت کے لیے عوامی وسائل تک رسائی حاصل کرسکتی ہیں۔ آپ مفت قانونی امداد کی حقدار ہیں اور، اگر آپ کٹالان یا ہسپانوی نہیں بول سکتی ہیں، تو آپ کو اپنی زبان میں مدد کا بھی حق حاصل ہے تاکہ کسی حملہ کی اطلاع دی جاسکے اور اگر یہ مسئلہ درپیش ہو تو عدالت میں لے جا سکتی ہیں۔

مفت خدمات — 124 زبانیں — دن کے 24 گھنٹے — سال کے 365 دن